Wednesday, 23 September 2026

آخرت میں نیک بندوں کیلئے انعامات

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
  
صادق و امین رسول کریم ﷺ نے فرمایا : ’’ اللہ عزوجل نے ارشاد فرمایا : میں نے اپنے نیک بندوں کے لئے وہ کچھ تیار کرکے جمع کر رکھا ہے جو نہ کسی آنکھ نے دیکھا ، نہ کسی کان نے سنا اور نہ کسی انسان کے دل میں ان ( کے تصور ) کا گزر ہوا ، ( یہ ) ان ( نعمتوں کے ) علاوہ ہے جن کے بارے میں ﷲﷻ نے تمہیں مطلع کر دیا ہے"۔

صحیح مسلم 7133 (صحیح)

No comments:

Post a Comment