Wednesday, 23 September 2026

مذاق میں بھی جھوٹ کی ممانعت

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
  
صادق و امین رسول کریم ﷺ نے فرمایا: ” تباہی و بربادی ہے اس شخص کے لیے جو ایسی بات کہتا ہے کہ لوگ سن کر ہنسیں حالانکہ وہ بات جھوٹی ہوتی ہے تو ایسے شخص کے لیے تباہی ہی تباہی ہے

جامع الترمذی 2315 (صحیح)

No comments:

Post a Comment