Wednesday, 23 September 2026

جمعہ کے لیے پیدل چلنے کی فضیلت

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
 
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفٰی ﷺ نے فرمایا : ’’ جو آدمی جمعے کے دن غسل کرے اور اپنے جسم وغیرہ کو اچھی طرح دھوئے اور اول وقت جائے ، خطبہ شروع سے سنے ، پیدل جائے ، سوار نہ ہو ، امام کے قریب بیٹھے ، خاموش رہے اور فضول بات نہ کرے ، تو اسے ہر قدم کے عوض ایک سال کے عمل ( صیام و قیام ) کا ثواب ملے گا

سنن النسائی 1385 (صحیح)

No comments:

Post a Comment