Wednesday, 23 September 2026

گناہ پر مومن اور فاسق کی کیفیت

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
 
مومن اپنے گناہوں کو ایسا محسوس کرتا ہے جیسے وہ کسی پہاڑ کے نیچے بیٹھا ہے اور ڈرتا ہے کہ کہیں وہ اسکے اوپر نہ گر جائے اور بدکار اپنے گناہوں کو مکھی کی طرح ہلکا سمجھتا ہے کہ وہ اسکی ناک کے پاس سے گزری اور اس نے اپنے ہاتھ سے یوں اس طرف اشارہ کیا ( اڑا دیا) ۔

صحیح البخاری 6308 (صحیح)

No comments:

Post a Comment