بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
تاجدارِ کائنات حضرت محمد مصطفٰی ﷺ نے فرمایا : ’’ جو شخص حلال کمائی سے کھجور کے برابر صدقہ کرتا ہے ، جبکہ ﷲﷻ صرف حلال مال ہی قبول کرتا ہے ، تو اللہ تعالٰی اسے اپنے دائیں ہاتھ میں قبول فرماتا ہے ، پھر اسے اسکے مالک کے لیے اس طرح بڑھاتا ہے جس طرح تم میں سے کوئی اپنے گھوڑے کے بچے کی پرورش کرتا ہے ، حتٰی کہ وہ پہاڑ کی مانند ہوجاتی ہے"۔
مشکوٰۃ 1888 (متفق علیہ )
No comments:
Post a Comment