40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Friday, 19 June 2026
موت کی تمنا نہ کرو
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرحیم
صادق و امین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا :’’ تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے ، اگر تو وہ نیکوکار ہے تو شاید کہ وہ نیکیوں میں اضافہ کرلے ، اور اگر وہ خطا کار ہے تو شاید کہ وہ توبہ کرلے۔
No comments:
Post a Comment