Friday, 19 June 2026

بھول چوک اور وسوسوں پر معافی

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

 رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا :  اللہ تعالٰی نے میری اُمت کے دلوں میں پیدا ہونے والے وسوسوں کو معاف کردیا ہے جب تک وہ انہیں عمل یا زبان پر نہ لائیں۔

صحیح البخاری 2528 (صحیح)

No comments:

Post a Comment