Friday, 19 June 2026

نمازِ جمعہ چھوڑنے والوں کیلئے وعید

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

 رسولِ کریم ﷺ نے ان لوگوں سے جو جمعے سے پیچھے رہ جاتے ہیں فرمایا :  میں نے ارادہ کیا کہ کسی آدمی کو حکم دوں وہ لوگوں کو نماز پڑھائے ، پھر اُن لوگوں کے گھروں کو ان پر ( ان سمیت ) جلا دوں جو جمعے سے پیچھے رہتے ہیں۔

صحیح مسلم 1485 (صحیح)

No comments:

Post a Comment