Friday, 19 June 2026

آذان کا جواب دینےکی فضیلت

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
 
حضرت بلال ؓ کھڑے ہوکر اذان دینے لگے ، چنانچہ جب وہ خاموش ہوگئے تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ جو شخص خلوص دل سے یہ کلمات کہے گا وہ جنت میں داخل ہوگا"۔

مشکوة 676 (صحیح)

No comments:

Post a Comment