Friday, 19 June 2026

اخلاق حسنہ میزان میں سب سے بھاری

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرحیم 

رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: ” قیامت کے دن مومن کے میزان میں اخلاق حسنہ سے بھاری کوئی چیز نہیں ہوگی اور اللہ تعالیٰ بےحیاء ، بد زبان سے نفرت کرتا ہے“۔ 

جامع الترمذی 2002 (صحیح)

No comments:

Post a Comment