بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرحیم
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ جو بھی شخص جمعے کے دن اس طرح طہارت کرے جس طرح اسے حکم دیا گیا ہے ، پھر اپنے گھر سے نکلے حتی کہ جمعے میں حاضر ہو اور خاموش رہے ، یہاں تک کہ نماز پوری کرے ، تو یہ گزشتہ جمعے سے اب تک ہونے والے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا۔
سنن النسائی 1404 (صحیح)
No comments:
Post a Comment