Friday, 19 June 2026

مصیبت میں صبر کرنے کا اجر

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرحیم 

صادق و امین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا : ” مومن مرد اور مومن عورت کی جان ، اولاد ، اور مال میں آزمائشیں آتی رہتی ہیں یہاں تک کہ جب وہ مرنے کے بعد اللہ سے ملاقات کرتے ہیں تو ان پر کوئی گناہ نہیں ہوتا“۔

جامع الترمذی 2399 (صحیح)

No comments:

Post a Comment