بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
ایک شخص نے دریافت کیا! " اے اللّٰہ کے رسول ﷺ ! میرے حسن سلوک کا زیادہ حقدار کون ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: تیری ماں۔ عرض کی: پھر اس کے بعد؟ فرمایا: تیری ماں۔ عرض کی پھر اس کے بعد؟ آپ ﷺ نے فرمایا: تیری ماں۔ کہا پھر کون؟ آپ ﷺ نے فرمایا: تیرا باپ۔"
صحیح البخاری 5971
صحیح مسلم 2548
صحیح مسلم 2548
No comments:
Post a Comment