بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
حضورِ اکرم ﷺ نے فرمایا "بلند آواز سے تلاوت کرنے والا، اس شخص جیسا ہے جو اعلانیہ خیرات کرتا ہے۔"
تشریح:
اور یہ بات واضح ھے کہ خیرات پوشیدہ کرنی بہتر ھے، الا یہ کہ ظاہر کرنے میں کوئی (دینی) فائدہ مد نظر ہو، جیسے لوگوں کو خیرات کرنے پر آمادہ کرنا وغیرہ، تلاوت قرآن کا حکم بھی یہی ہے

سنن ابی داؤد 1333
جامع الترمذی 2912
جامع الترمذی 2912
No comments:
Post a Comment