بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم*
حدیث قدسی ﷺ میں یوں فرمایا " اور اگر بندہ ایک بالشت میرے قریب ھوتا ھے تو میں ایک ہاتھ اس کے قریب ھو جاتا ہوں، اور اگر وھ ایک ہاتھ میرے قریب ھوتو میں دو بازوؤں کے بقدر اس کے قریب ہوتا ہوں اور اگر وہ چل کر میرے پاس آتا ہے تو میں دوڑ کر اس کے پاس جاتا ہوں۔"
صحیح البخاری 7405
صحیح مسلم 2675
صحیح مسلم 2675
No comments:
Post a Comment