بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
حضورِ اکرم ﷺ نے فرمایا " جب دو مسلمان ایک دوسرے کو قتل کرنے کے لئے لڑیں تو قاتل اور مقتول دونوں جہنمی ہوں گے۔ عرض کی گئی: اے اللّٰہ کے رسولﷺ ! قاتل تو قتل کی وجہ سے لیکن مقتول کیوں؟ فرمایا: اس لئے کہ وھ بھی دوسرے کے قتل کے درپے تھا۔ "
صحیح البخاری 31
صحیح مسلم 2888
صحیح مسلم 2888
No comments:
Post a Comment