بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
حضورِ اکرم ﷺ نے فرمایا" اللّٰہ کی قسم ! وہ مومن نہیں ہے، اللّٰہ کی قسم !وہ مومن نہیں ہے، اللّٰہ کی قسم وہ مومن نہیں ہے۔ پوچھا گیا: کون اے اللّٰہ کے رسولﷺ ؟ فرمایا : جس کا ہمسایہ اس کی شرارتوں سے محفوظ نہیں۔ "
صحیح البخاری 6016
صحیح البخاری 6016
No comments:
Post a Comment