بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
حدیث قدسی ﷺ ھے " اور میرا بندہ جن جن عبادتوں سے میرا قرب حاصل کرتا ہے، ان میں کوئی عبادت مجھے اس عبادت سے زیادہ عزیز نہیں ھے جو میں نے اس پر فرض کی ھے اور میرا بندہ نفلی عبادت کرکے مجھ سے اتنا قریب ھوجاتا ہے کہ میں اس سے محبت کر نے لگتا ہوں."
صحیح البخاری6505
No comments:
Post a Comment