40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Tuesday, 24 July 2018
شوہر پر بیوی کے حقوق
بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
حضورِ اکرم ﷺ نے فرمایا "کہ جب تو کھانا کھائے اسے بھی کھلا، جب تو لباس پہنے اسے بھی پہنا، اس کے منہ پر نہ مار، اسے برا نہ کہہ اور علیحدگی کو صرف گھر تک محدود رکھ۔"
No comments:
Post a Comment