40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Tuesday, 13 March 2018
اللہ پر بھروسہ
رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ھے "اگر تم اللہ پر ایسا بھروسہ کرو جس طرح اس پر بھروسہ کرنے کا حق ھے تو تمھیں بھی اسے روزی دے گا جس طرح پرندوں کو دیتا ھے کہ وھ صبح خالی پیٹ نکلتے ہیں اور شام کو سیر ہوکر لوٹتے ہیں۔"
No comments:
Post a Comment