ارشاد نبوی ﷺ ھے"جس نے اپنی قسم کے ذریعے سے کسی مسلمان کا حق مار لیا, اللہ نے اس کے لئے جہنم واجب اور بہشت حرام کردی ھے , " ایک شخص نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول ﷺ ! چاہے وہ معمولی حق ھو, فرمایا: " چاہے پیلو کے درخت کی ایک ٹہنی ہی ہو"۔
صحیح مسلم 137
No comments:
Post a Comment