ارشاد نبوی ﷺ ھے" جب بندے کو کوئی مصیبت پہنچے اور وھ پڑھے " انا للہ و انا الیہ راجعون "ھم اللہ کے لئے ہیں اور ھم نے اسی کی طرف لوٹنا ھے۔ اے اللہ! مجھے میری اس مصیبت پر اجر عطا فرما اور اس سے بہتر اس کا عوض دے تو اللہ تعالٰی اس کی مصیبت میں اسے اجر عطا کرتا ھے اور اس کا بہتر عوض اسے دیتا ھے۔ صحیح مسلم 918
No comments:
Post a Comment