Friday, 9 March 2018

ترک گفتگو پر وعید

ارشاد نبوی ﷺ ھے" ہر سوموار اور جمعرات کے دن اعمال پیش کئے جاتے ہیں, سب مسلمانوں یا ایمان والوں کو اللہ سبحانہ و تعالٰی معاف کردیتا ہے, سوائے آپس میں ترک گفتگو کرنے والوں کے, ان کے بارے میں فرماتا ھے کہ ان کا معاملہ مؤخر کردو۔
جامع الترمذی 747
سنن ابن ماجہ 1740
صحیح مسلم  2565
مسند احمد  329/2

No comments:

Post a Comment