Tuesday 6 March 2018

صلاة توبہ

ارشاد نبوی ﷺ ھے" جب کوئی آدمی گناہ کرتا ھے, پھر وضو کرتا ھے اور دو رکعت نماز پڑھ کر اللہ سے بخشش کا طالب ہوتا ھے تو اللہ  سبحانہ و تعالٰی  اسے معاف کردیتا ہے۔
جامع الترمذی 406

No comments:

Post a Comment