Friday 9 March 2018

وضو کی فضیلت

ارشاد نبوی ﷺ ھے" مومن جب وضو کرتا ھے اور چہرہ دھوتا ھے تو پانی یا آخری قطرہ پانی کے ساتھ اس کے چہرے سے سارے گناہ ساقط ھوجاتا ہیں, جن کی طرف اس نے اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا, اور جب ہاتھ دھوتا ھے تو پانی یا آخری قطرہ پانی کے ساتھ اس کے ہاتھوں کے گناہ گرجاتے ہیں,  جنھیں اس کے ہاتھوں نے پکڑا تھا۔ اور جب پاؤں دھوتا ھے تو پانی یا آخری قطرہ پانی کے ساتھ اس کے پاؤں کے گناہ گرجاتے ہیں جن کی طرف اس کے پاؤں چل کر گئے تھے حتی کہ (وضو کے بعد) وھ گناہوں سے صاف ہوکر نکل جاتا ھے۔
صحیح مسلم 244

No comments:

Post a Comment