Saturday, 3 March 2018

شرک اصغر

ارشاد نبی کریم ﷺ ھے"سب سے زیادہ خطرناک چیز جس کا میں تم پر خطرہ محسوس کرتا ہوں,  چھوٹا شرک ھے۔ لوگوں نے پوچھا: اے اللہ کے رسول ﷺ ! شرک اصغر کیا ھے؟ آپ ﷺ نے فرمایا:وہ دکھاوا ھے۔ اللہ عزوجل قیامت کے دن جب بندوں کو ان کے اعمال کا بدلہ دیاجائے گا تو فرمائیں گے: "جن کو دکھانے کے لئیے تم نے عمل کئے تھے, ان کے پاس جاؤ, پھر دیکھو وہاں تمھیں کوئی صلہ ملتا ھے۔" مسند احمد 428/5

No comments:

Post a Comment