بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابو سعید خدری (رضی اللہ تعالی عنه)سے روایت هےکہ حضرت محمد ﷺ کا ارشاد گرامی ھے جب تم جنازھ دیکھا کرو تو کھڑے ھوجایا کرو اور جو شخص جنازے کے ساتھ چل رھا ھو وھ اس وقت تک نہ بیٹھے جب تک جنازھ کندھوں سے زمین پر نہ رکھ دیا جائے ( بخاری 1231) Hadees
No comments:
Post a Comment