بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابو سعید خدری(رضی اللہ تعالی عنه)سے روایت هےکہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کوئی ایسا نبی نہیں جسکے وزیر نہ هوں. دو آسمان میں فرشتوں سے اور دو زمین والوں سے. تو میرے دو وزیر آسمان والوں سے جبریل اور میکائيل هیں. زمین والوں سے ابوبکر (رضی اللہ تعالی عنه) اور عمر (رضی اللہ تعالی عنه) هیں. (ترمذی) Hadees
No comments:
Post a Comment