بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت عباده بن صامت(رضی اللہ تعالی عنه)سے روایت هےکہ رسول اللہﷺ نے فرمایا جنت میں سو درجے هیں ہر دو درجوں کے درمیان اسقدر فاصلہ هے جسقدر آسمان اور زمین کے درمیان هے. فردوس اعلی درجہ هے. جنت کی چاروں نہریں اس سے پهوٹتی هیں. اس کے اوپر اللہ سبحان وتعالی کا عرش هے. جب اللہ سے مانگو جنت الفردوس مانگو. (ترمذی)Hadees
No comments:
Post a Comment