اعوذ با لله من الشیطان الرجیم .
بسم اللہ الرحمن الرحیم.
بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابوہریرہ (رضی اللہ تعالی عنه) سے روایت هے کہ اللہ کے رسول ﷺ نےفرمایا میرے نام پر نام رکھو(یعنی محمد وغیرھ) لیکن میری کنیت (ابو القاسم) نہ رکھو (نیز) جو شخص مجھے خواب میں دیکھے , یقینا وھ مجھے ہی دیکھے گا کیونکہ شیطان میری صورت نہیں بن سکتا اور جو شخص جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ بولے (غلط حدیث بیان کرے) وھ اپنا ٹھکانہ دوزخ میں بنالے. ( مسلم) Hadees
No comments:
Post a Comment