"منافق کی تین نشانیاں"
بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابو ہریرھ (رضی اللہ تعالی عنه)سے روایت هےکہ رسول اللہﷺ نے فرمایا منافق کی تین نشانیاں ھیں. جب بات کہے جھوٹ بولے, جب وعدھ کرے تو اس کے خلاف کرے اور جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت کرے. (مسلم، نسائی,ترمذی) Hadees
No comments:
Post a Comment