اعوذ با لله من الشیطان الرجیم .
بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابو نعیم (رضی اللہ تعالی عنه) کے والد سےروایت هے کہ میں حضرت محمد ﷺ کے ساتھ سفر میں تھا, آپ ﷺوضو کررھے تھے میں جھکا کہ آپ ﷺ کے موزے اتاروں, آپ ﷺنے فرمایا رہنے دوں میں نے انہیں باوضو پہنا ھے. پھر آپ ﷺ نے ان پر مسح کیا. .(بخاری) Hadees
No comments:
Post a Comment