بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
حضرت کعب بن عجرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ہر فرض نماز کے بعد چند کلمات کہے جاتے ہیں ، ان کا کہنے والا ناکام اور نامراد نہیں ہوگا ، 33 تینتیس مرتبہ (سبحان اللہ) 33 تینتیس مرتبہ (الحمدللہ) اور 34 چونتیس مرتبہ (اللہ اکبر) کہنا
مشکوٰۃ 966
No comments:
Post a Comment