بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
حضرت علی ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ علی ؓ ! تین چیزوں میں تاخیر نہ کرنا ، ایک نماز جب اس کا وقت آ جائے ، جنازہ جب تیار ہو جائے اور بیوہ ، مطلقہ اور کنواری خاتون (کے نکاح میں) جب تمہیں اس کا کفو(برابری کا رشتہ) مل جائے ۔
مشکوٰۃ 605
No comments:
Post a Comment