بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بخار کا ذکر کیا گیا تو کسی آدمی نے اسے بُرا بھلا کہا ، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اسے برا بھلا نہ کہو ، کیونکہ وہ گناہوں کو ایسے صاف کر دیتا ہے جیسے آگ لوہے کی میل کچیل دور کر دیتی ہے ۔
مشکوٰۃ 1583
No comments:
Post a Comment