بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
حضرت ابوقتادہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : سب سے بُرا چور وہ ہے جو اپنی نماز کی چوری کرتا ہے ۔‘‘ صحابہ اکرام نے عرض کیا ، اللہ کے رسولﷺ! وہ اپنی نماز کی چوری کیسے کرتا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : وہ اس کا رکوع و سجود مکمل نہیں کرتا ۔
مشکوٰۃ 885
No comments:
Post a Comment