بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اگر نمازی کے آگے سے گزرنے والے شخص کو پتہ چل جائے کہ اسے کتنا گناہ یا نقصان ہو گا تو اس کے لیے ، اس کے آگے سے گزرنے سے چالیس تک کھڑے رہنا بہتر ہوتا ۔‘‘حضرت ابونضر نے فرمایا : میں نہیں جانتا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چالیس دن یا ماہ یا چالیس سال فرمائے ۔
مشکوٰۃ 776
No comments:
Post a Comment