40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Thursday, 2 January 2020
موزوں پر مسح کرنے کی مدت
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسافر کو تین دن اور مقیم کو ایک دن موزوں پر مسح کرنے کی رخصت عنایت فرمائی بشرطیکہ انہوں نے وضو کے بعد (چمڑے کے) موزے پہنے ہوں ۔
No comments:
Post a Comment