بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت الخلا میں داخل ہوتے تو فرماتے
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ
’’ اے اللہ ! میں ناپاک جنوں اور ناپاک مادہ جنات سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔‘‘
مشکوٰۃ 337
No comments:
Post a Comment