بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنه سے یہ روایت ھے کہ آنحضرت محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا جب آدمی مر جاتا ھے تو صبح اور شام )عالم برزخ میں( اسے اس کا مقام دکھایا اور بتایا جاتا ھے یا بہشت میں یا دوزخ میں اور اس سے )فرشتے( کہتے ہیں کہ جب تو قبر سے اٹھا یا جائیگا تو تیرا یہ ٹھکانا ھوگا. بخاری
No comments:
Post a Comment