بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی
عنه سے روایت ھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے ہر شخص کی دعا کسی شکل میں قبول ھوتی ھے جب تک کہ وہ عجلت کا اظہار نہ کرے یوں نہ کہے کہ میں نے دعا کی لیکن قبول نہ ھوئی. بخاری, مسلم, ترمذی, ابن ماجہ

No comments:
Post a Comment