40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Wednesday, 27 December 2017
دوزخ کے حالات
بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالی عنه سے یہ روایت ھے کہ آنحضرت محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا سب سے خفیف عذاب بروز قیامت اس شخص کو ھوگا جس کے تلوؤں پر چنگاری رکھی ھوگی اس کی گرمی سے بھیجہ کھول رھا ھوگا. مسلم, ترمذی
No comments:
Post a Comment