40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Sunday, 3 December 2017
اہل کتاب کو سلام کا جواب
بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنه سے روایت هےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم پر یہ اہل کتاب سلام کریں تو ان کے جواب میں صرف وعلیکم کہہ دیا کرو. مسلم
No comments:
Post a Comment