40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Monday, 4 December 2017
استغفار کی اہمیت
بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنه کہتے ہیں, میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ ﷺ فرماتے تھے, اللہ کی قسم میں تو ہر روز ستر بار سے بھی زیادہ اللہ تعالی سے استغفار اور اس کی بارگاھ میں توبہ کرتا ھوں. بخاری
No comments:
Post a Comment