بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنها سے یہ روایت ھے کہ حضرت محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا جو لوگ مر گئے انہیں برا مت کہو اس لئے کہ وھ تو اپنے کیفر کردار تک پہنچ چکے ہیں (اگر برے تھے تو برا انجام پارھے ہیں اگر بھلے تھے تو آرام پارھے ہیں اب کسی کی مذمت سے کیا حاصل) بخاری.
No comments:
Post a Comment