40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Tuesday, 12 December 2017
آرزو کی رسی لمبی ھے
بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنه سے روایت هےکہ حضرت محمد ﷺ نے کچھ لکیریں )زمین ( پر لگائیں اور فرمایا یہ آدمی کی آرزو ھے یہ اس کی عمر اور وھ اپنی لمبی آرزو کے چکر میں رہتا ھے, اتنے میں نزدیک کی لکیر یعنی موت آپہنچتی ھے. بخاری
No comments:
Post a Comment