بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
ایک نصاری صحابی ؓ تشریف لائے، انھوں نے نبی اکرم ﷺ کو سلام کیا، پھر کہا: ﷲ کے رسولﷺ ! کون سا مومن افضل ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’جس کا اخلاق زیادہ اچھا ہو۔‘‘ انھوں نے کہا: کون سا مومن زیادہ عقل مند ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: جو موت کو زیادہ یاد کرتے ہیں اور اس کے بعد ( کے مراحل ) کے لیے زیادہ اچھی تیاری کرتے ہیں، یہی عقل مند ہے ہیں۔
سنن ابنِ ماجہ 4259 (صحیح)
No comments:
Post a Comment