بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
مُخبر صادق حضرت محمد مصطفٰی ﷺ نے کھڑے ہوکر خطبہ دیا۔ اس میں آپ ﷺ نے یہ بھی فرمایا: یہ دنیا سرسبز اور میٹھی ہے ۔ ﷲﷻ تمہیں اس میں ( دوسروں کا ) خلیفہ بناکر یہ دیکھے گا کہ تم لوگ کیسے عمل کرتے ہو۔ خبردار ! دنیا ( کے شر ) سے بچو اور عورتوں ( کی وجہ سے گمراہ ہونے ) سے بچو۔
سنن ابنِ ماجہ 4000 (صحیح)
No comments:
Post a Comment