بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
صادق و امین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: ”یہ مال سرسبز اور میٹھا ہے، جس نے اسے حلال طریقے سے حاصل کیا اس کے لیے اس میں برکت ہوگی اور کتنے ایسے ہیں جو ﷲﷻ اور اس کے رسول ﷺ کے مال کو حرام و ناجائز طریقہ سے حاصل کرنے والے ہیں ان کے لیے قیامت کے دن جہنم کی آگ تیار ہے“۔
جامع الترمذی2374 (صحیح)
No comments:
Post a Comment