بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
صادق و امین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: آدمی ( بعض اوقات ) ﷲﷻ کی ناراضی والا ایک لفظ کہہ دیتا ہے، وہ اس میں حرج نہیں سمجھتا۔ ( لیکن وہ اتنا بڑا گناہ کا لفظ ہوتا ہے کہ) وہ اس کی وجہ سے ستر سال تک جہنم میں گرجاتا ہے ۔
سنن ابنِ ماجہ 3970 (صحیح)
No comments:
Post a Comment